the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وجئے واڑہ،3فروری(اعتمادنیوز)ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک جوڑا سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے۔اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائے اڈے کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک اور کار تصادم ہوا۔حادثہ صبح کے3بجے وجئے واڑہ اور



وشاکھاپٹنم ہائے وئے پر ہوا۔ٹرک ڈرائیوار کا گاڑی سے کنٹرول کھو جانے سے گاڑی بے قابو ہوگئی جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔نعشوں کی شناخت 50سالہ پمارتی کرشنا اور اسکی 45بیوی ناگامنی اور 35سالہ ڈرائیوچاری سرویشکے نام سے کی گئی۔دوزخمیوں کو نزدیکی خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.